Description
مکان برائے فروخت
تمام بنیادی ضروریات موجود ہیں. کراچی کی دوسری سب سے بڑی ہول سیل اناج مارکیٹ, سبزی مارکیٹ, الیکٹرانک مارکیٹ, فرنیچر مارکیٹ جیسی پراسائش لوکیشن پر واقع west open مکان وہ بھی نہایت مناسب قیمت میں.
112 گز KDA file میں ہے اور گھر کی پیمائش قریب 140 گز ہے.
گھر رہائش کے قابل نہیں ہے, توڑ کر دوبارہ بنانا ہوگا.
لانڈھی نمبر 06 ایریا C -36 چاول مارکیٹ کے قریب, ری ہیب سینٹر کے پیچھے عثمانی مسجد کی گلی میں.
انویسٹر حضرات کے لئے گولڈن ڈیل ہے. تقریبا70 گز کے دو حصے بنے ہوے ہیں. اور مکان کی قیمت نہایت مناسب ہے.
رابط; (View phone number)
Commercial Space
On rental basis near babar market opposite landhi sports complex main landhi road,
1350 square feet each floor
G+1 ready grey structure
Finishing will be completed according to the clients requirement,
350 square feet car parking
Most ideal for; banks, multinationals, franchise owner, tower intallation.
For more details contact; (View phone number)