Description
اشتہار کا عنوان: لیمینیشن مشین برائے فروخت تفصیل: ایک بہترین حالت میں موجود ہے یہ ر (Rotogravure) مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ مشین چھوٹی اور درمیانے کے کاروبار کے لیے انتہائی موزوں ہے۔ یہ مشین مختلف قسم کے مٹیریلز جیسے کہ BOPP، PET، PVC، PE، اور پیپر پر بہترین کوالٹی کی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
مشین کی خصوصیات:
قسم: روٹوگریوئر (Engraved Cylinder Printing)
رنگ: [ رنگوں کی تعداد ، 5سے6 کلر استعمال کیے جا سکتے ہیں]
حالت: مکمل طور پر نیو کنڈیشن میں ہے۔
نمایاں خصوصیات:
نارمل اسپیڈ پروڈکشن کے لیے موثر ڈرائینگ سسٹم۔
ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ آسان کنٹرول پینل۔
انک (سیاہی) کے یکساں پھیلاؤ کے لیے نیومیٹک پریشر رولرز۔
مضبوط باڈی فری آپریشن کو یقینی بناتی ہے۔
کس کام کے لیے بہترین ہے یہ مشین نمکو، چپس، مصالحہ جات کی صابن کے ریپ کے لیے بہترین ہے ت