Description
"Shahzad کا ڈبل ایمپیئر پمپ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
پمپ Pure Copper ہے اور بالکل ٹھیک حالت میں ہے، کوئی خرابی نہیں۔
پمپ مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے، خریدار موقع پر چیک کر سکتے ہیں۔
ہم یہ پمپ اس لیے فروخت کر رہے ہیں کیونکہ اب Submersible Pump لگوانا ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات OLX پر رابطہ کریں۔
Faisalabad location۔ مناسب قیمت میں بہترین پمپ۔"