Description
خاتون ڈرائیور کی ضرورت ہے
گھر سے فیکٹری آنے جانے کے لیے ایک خاتون ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
پک اینڈ ڈراپ لوکیشن: گلستانِ جوہر بلاک 8
فیکٹری: کورنگی چمڑا مارکیٹ / چمڑا منڈی
ڈیوٹی کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
ماہانہ تنخواہ: 30,000 روپے
گلستانِ جوہر بلاک 8 اور قریبی علاقوں میں رہنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔
رابطہ: (View phone number)