All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Ladies Dress Sale Online 0
1 / 8

Ladies Dress Sale Online

Chungi Amar Sadhu, Lahore
4 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company NameAadaab Boutique
Type of AdJob Offer
Salary from30000
Salary to50000
Career LevelExecutive
Salary PeriodHourly
Position TypePart-time
Description
جی ہاں اج ہی ہمارے ری سیلر بنے اور گھر بیٹھے اچھے خاصے پیسے کمائیں نہ کسی کی نوکری اور نہ کسی کی بندش بس محنت کریں اور پیسہ کمائیں اور ڈیلی پرافٹ حاصل کریں ہمیں لیڈیز سوٹ ان لائن سیل کرنے کے لیے خواتین اور مرد حضرات کی ضرورت ہے جو اپنے موبائل فون سے گھر بیٹھے کپڑے سیل کر کے اپنا پرافٹ کما سکتے ہیں ہمارے ری سیلر بنے اور پیسے کمائیں۔ یہ کام اپ پورے پاکستان میں کسی بھی شہر سے کر سکتے ہیں اگر اپ کو یہ کام نہیں کرنا اتا تو ہم اپ کو سکھائیں گے اس میں تعلیم کی کوئی بندش نہیں ہے بس واٹس ایپ چلانا انا چاہیے۔ آن لائن کپڑے سیل کریں,اور کمائیں گھر بیٹھے ماہانہ 50,000 سے زیادہ۔ اج ہی کام شروع کریں اور اج سے کمانا شروع کریں۔ فیکٹری ریٹ ہول سیل پرائز تاکہ آپ زیادہ منافع کما سکیں۔ مارکیٹ میں چلنے والے ڈیزائن جو آسانی سے سیل کرسکیں۔ اچھی کوالٹی کے ساتھ تاکہ کسٹمر خوش ہو۔ ارڈر ڈیلیور ہوتے ہی پرافٹ سینڈ کر دیا جاتا ہے۔ آسان ریفنڈ اور ریٹرن پالیسی کے ساتھ۔ صرف 199 روپے ڈلیوری چارجز کے ساتھ۔ کام کرنے اور سیکھنے کے لیے ابھی واٹس ایپ پہ رابطہ۔ (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1088150229
Report this ad