Description
ضرورت برائے لیبر
بائیومیس ووڈ پیلٹ فیکٹری کے لیے محنتی اور ایماندار ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔
لوکیشن: مانگا، لاہور
تنخواہ: پرکشش اور اچھی تنخواہ
سہولیات: کھانا اور رہائش کمپنی کی طرف سے بالکل مفتکام کی تفصیل: مشین آپریٹ کرنا، لکڑی کا برادہ (بُرا) اٹھانا اور مال سنبھالنا۔ رابطہ نمبر: (View phone number)