Description
ایونٹ اینڈ ڈیکور کے لیے اسٹاف درکار ہے
کبیر ڈیکوریشنز کے لیے 2 سے 3 محنتی اور ذمہ دار افراد کی ضرورت ہے۔
کام کی نوعیت:
• ڈیکوریشن کے سامان کی لوڈنگ اور اَن لوڈنگ
• ایونٹ کی سجاوٹ اور سامان لگانے میں مدد
• سامان کو ایونٹ کی جگہ تک لے جانا اور واپس لانا
• ڈرائیونگ آتی ہو تو ترجیح دی جائے گی
• ایونٹ کے دوران ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنا
مقام: کراچی، سندھ
سندھ سے تعلق رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
محنتی، ذمہ دار اور وقت کے پابند افراد رابطہ کریں۔
[ (View phone number) ]