Sell
Laal Kitab
1 / 3

Details

ConditionNew
TypeLiterature & Fiction

Description

دست شناسی اور علم نجوم سے جنم کنڈلی بنانے اور حالات زندگی معلوم کرنے کے لیے باتصویر نجوم سامدرک کی نایاب و نادر کتاب۔ لال کتاب کا یہ ترمیم شدہ ایڈیشن 1942ء میں شائع ہوا تھا۔ یہ کتاب ایک نایاب اور نہ دستیاب کتب میں شامل ہوتی ہے۔ جن کے پاس ہے بھی اُن کے پاس بھی کتاب کے مکمل صفحات نہیں ہیں۔ ادارے نے زر کثیر صرف کر کے اس کتاب کے تمام گمشدہ اوراق حاصل کر لیے ہیں۔ اب یہ مکمل حالت میں علوم مخفی کے ماہرین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ کتاب پنڈت شرما گردھاری لال کی تحریر کردہ ہے۔ جو کہ خاندانی پنڈت اور نجومی تھے۔ علم نجوم اور علم سامدرک کے موضع پر یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ اس کتاب کے ذریعے ہاتھ کی لکیروں سے بھی جنم کُنڈلی بنائی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کسی بھی فرد کے حالات و واقعات زندگی معلوم کیے جا سکتے ہیں۔ایک نادر اور نایاب قدیم کتاب۔

Available in Photocopy Printed form only

Rs 1,100

Laal Kitab

Garhi Shahu, Lahore, Punjab
Apr 15
Seller description
Rathore Gems
Member since Oct 2017
** *** ****
Show number

Posted in

Garhi Shahu, Lahore, Punjab
AD ID 1020680930

Report this ad