Description
بالکل نیا ہے،کچھ مہینے ہوئے ہیں خریدے ہوئے. گھر کے ایونٹس کےلئے لیا تھا اور کچھ وقت بند پڑا رہا ہے تو اب مسئلہ کر رہا ہے کہ بند ہو جاتا چلتے چلتے خود ہی. باقی سب اوکے ہے اور ابھی تک ریپئرنگ نہیں کروائی اور سیل کرنا چاہ رہا ہوں نیا خریدنے کے لئے. 12 ہزار کا نیا لیا تھا کچھ مہینے پہلے .
لوکیشن حویلی بہادر شاہ جھنگ