Description
اسلام علیکم- کیسے ہو سب سٹوڈنس امید ہے اپ سب خیریت سے ہونگے جن سٹوڈنس کے نام آئے ہے انہیں بہت بہت مبارک ہو اور جن سٹوڈنس کے نام نہیں ائے ہیں وہ دل چھوٹا نہ کریں وہ اگلے سال اپلائی کریں انشاءاللہ ان کے نام ڈرا میں اجائیں گے،
ایس ایم کورین لینگویج اکیڈمی فریش کلاسس شروع کرنے جا رہا ہے نوشہرہ کے جن سٹوڈنس کے نام ائے ہے وہ اکیڈمی آکر کورین لینگویج سیکھ سکتا ہیں۔
کلاس ٹائم
10 AM to 12 PM
04 PM to 06 PM
06 PM to 08 PM
ایڈریس- محلہ افضل اباد نزد زراعت نوشہرہ کلاں۔
رابطہ نمبر (View phone number)