Description
کچن کے لیے صبح 6 سے 10 بجے تک جزوقتی (پارٹ ٹائم) کام کرنے والے ایک ایسے مرد کارکن کی ضرورت ہے جو صحت مند ہو، سگریٹ نوشی نہ کرتا ہو، کم گو ہو اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے والا ہو۔ کام میں ناشتہ اور دوپہر کا کھانا تیار کرنا، برتن دھونا اور کچن کی صفائی شامل ہے۔ کام کی جگہ گل بہار سوسائٹی، کینال روڈ (میٹرو اسٹور، ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور کے قریب) ہے۔