Description
Leo's cafe chak shehzad islamabad
فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں اسٹاف کی ضرورت ہے
کچن کُک (KITCHEN COOK)
تنخواہ: 25,000 تا 35,000 روپے
رہائش اور کھانا: کمپنی کی طرف سے
⏰ ڈیوٹی: 12 گھنٹے
ہر 2 ماہ بعد 6 چھٹیاں
کم از کم 2 سال کا تجربہ لازمی
زنگر بریڈنگ
پیزا ٹاپنگ
پیزا ڈو (Dough) لگانا آنا لازمی ہے