Description
فاسٹ فوڈ ریستوران کے لیے ہیلپر درکار
ایک ایسے محنتی، ذمہ دار اور سنجیدہ ہیلپر کی ضرورت ہے جسے فاسٹ فوڈ کے کام کا کم از کم 3 سال کا تجربہ ہو۔ امیدوار نے کسی ایک جگہ پر ٹک کر کام کیا ہو اور کام کی ذمہ داری کو سمجھتا ہو۔
تنخواہ: 32,000 روپے ماہانہ
کھانا پینا: فری
رہائش: فری
چھٹیاں: ماہانہ 2 دن
لوکیشن: الکبیر ٹاؤن فیز 2 سوسائٹی، نزد اڈا پلاٹ، راؤنڈ روڈ، لیک سٹی کے بالمقابل، لاہور۔
اہم: ایڈوانس کرایہ/رقم مانگنے والے حضرات رابطہ نہ کریں۔
صرف وہی حضرات رابطہ کریں جو سنجیدہ، محنتی، ذمہ دار ہوں اور مستقل کام کرنے کے ساتھ آگے محنت کرنے اور ترقی کرنے کا جذبہ رکھتے ہوں۔
رابطہ
(View phone number)