Description
ے
ہمیں فاسٹ فوڈ کی تیاری کے لیے اسسٹنٹ شیف / کچن ہیلپر کی ضرورت ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
* عہدہ: فاسٹ فوڈ ہیلپر
* ملازمت: فل ٹائم
* تنخواہ: فی گھنٹہ
* عمر: 30 سال سے کم
* تجربہ ہو تو بہتر ہے، تاہم محنتی امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV ضرور شیئر کریں۔
مزید تفصیلات صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔
رابطہ نمبر:(View phone number)