Description
KITCHEN CHEF REQUIRED – Leo’s Cafe
Leo’s Cafe
کو ایک ایکسپیرینسڈ کچن شیف کی ضرورت ہے۔
پوزیشن: کچن شیف
تنخواہ: 30,000 سے 32,000 روپے
⏰ ڈیوٹی ٹائمنگ: 12 گھنٹے
سہولیات: کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی
تجربہ: کم از کم 1 سال ضروری
ضروری مہارتیں:
پیزا ٹاپنگ کا مکمل تجربہ
زنگر کی بریڈنگ لازمی آتی ہو
اگر آپ کو کچن کا اچھا تجربہ ہے اور آپ ایک پروفیشنل ماحول میں کام کرنا چاہتے ہیں تو فوراً اپلائی کریں۔