Description
فروخت کے لیے خوبصورت اور مضبوط لکڑی کی کچن کیبنٹ / برتنوں کی الماری دستیاب ہے۔ 4 شیشے والے دروازے، نیچے اسٹوریج کیبنٹ اور درمیان میں دراز موجود ہیں۔ برتن، کراکری اور کچن کا سامان رکھنے کے لیے بہترین۔ حالت اچھی ہے، صرف معمولی استعمال کے نشانات ہیں۔ گھر کے استعمال کے لیے موزوں۔
مقام: رضا اباد ملتان
قیمت: مناسب، بات چیت ہو سکتی ہے۔
رابطہ: سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
(View phone number)