Description
لگژری ڈبل سٹوری 3 مرلہ کارنر مکان برائے فروخت – 7kW سولر سسٹم کے ساتھ!
تفصیل (Description):
اگر آپ اپنے خاندان کے لیے ایک پائیدار، خوبصورت اور بجلی کے بلوں سے آزاد گھر ڈھونڈ رہے ہیں، تو یہ شاندار کارنر مکان آپ کے لیے تیار ہے۔ ایک ایک انچ پر اعلیٰ معیار کا کام کیا گیا ہے۔
گھر کی اہم خصوصیات:
سائز و لوکیشن: 3 مرلہ، کارنر پلاٹ (بہترین وینٹیلیشن)۔
بجلی و سولر: 7kW کا مکمل ورکنگ سولر سسٹم (8 عدد 585W پینلز) – بجلی کے بھاری بلوں سے مکمل نجات!
گرائونڈ فلور: 2 بیڈ رومز (14 فٹ اونچی چھتیں + فل سائز خوبصورت MDF الماریاں)، 1 کچن (MDF شیٹس)، کار گراج، بیٹھک اور واش روم۔
فرسٹ فلور: 2 بیڈ رومز (MDF الماریوں کے ساتھ)، ٹی وی لاؤنج، صحن، کچن اور خوبصورت ٹیرس (فینسی گرل کے ساتھ)۔
سیکنڈ فلور (چھت): ایک واش روم، کپڑے دھونے کے لیے کھلا صحن/کھورا اور بیسن۔
فنشنگ: پورے گھر میں فینسی سیلنگ، کمروں میں فینسی وال شیٹس، باقی دیواروں پر وائٹ واش۔ سیڑھیوں، گراج اور کچن میں پریمیم پتھر/ٹائلز۔
واش رومز: ساڑھے سات (7.5) فٹ اونچائی تک مکمل ٹائلز کا کام۔
جدید سہولیات:
مین گیٹ پر الیکٹرک لاک (اوپر اور نیچے دونوں پورشنز سے آپریٹ ہوتا ہے)۔
واٹر پمپ کا کنکشن دونوں پورشنز میں الگ الگ موجود۔
سیڑھیاں 4 فٹ چوڑی (دونوں پورشنز کا علیحدہ سسٹم ممکن ہے)۔
بجلی کا میٹر موجود، گیس کا ڈیمانڈ نوٹس جمع شدہ۔
لوکیشن اور رابطہ:
گھر دیکھنے یا مزید معلومات کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں:
0333=6292248