Description
بچوں کے لیے خوبصورت اور مزے دار جھولا!
اپنے بچوں کے کھیلنے کے لیے لائیں یہ پیارا سا رنگین جھولا، جس میں آرام دہ سیٹ، بیک سپورٹ اور پاؤں رکھنے کے لیے الگ جگہ موجود ہے۔
خوبصورت اور دلکش ڈیزائن
مضبوط اور آرام دہ سیٹنگ
بچوں کے لیے بہترین تفریح
گھر اور پلے ایریا کے لیے موزوں
اپنے ننھے بچوں کے چہروں پر خوشیاں لائیں!
قیمت اور مزید تفصیلات کے لیے ابھی رابطہ کریں!