Description
برائے مہربانی پوری تفصیل غور سے پڑھ لیں تاکہ فون پہ بار بار نہ بتانا پڑے۔
گاڑی 6 مہینے سے کھڑی ہے۔ تصویریں بھی پرانی لگائی ہیں ۔
گاڑی کا باڈی کا کام ہونے والا ہے۔ میں نے گاڑی تیار کرنے کیلئے لی تھی لیکن مصروفیت کی وجہ سے تیار نہیں کروا سکا ۔جس کسی نے تیار کروانی ہو وہ لے سکتا ہے۔
گاڑی کا سمارٹ کارڈ میرے پاس ہے اور جس سے لی تھی اس بندے کا نمبر ہے بائیو میٹرک کیلئے آپ نے اس سے خور رابطہ کرنا ہے میری ذمہ داری نہی ہے۔ اس کو بقول اوریجنل فائل ایکسپائر آفس میں ہے۔
گاڑی اسی لیئے سستی دے رہا ہوں کہ آپ نے خود ہی سب کرنا ہے۔
گاڑی موڑ ایمن آباد لالہ جی میرج ہال انڈرپاس کے پاس کھڑی ہے۔ 6 ماہ سے باہر کھڑی ہے۔
برائے مہربانی جس نے ساری تفصیل غور سے پڑھ اور سمجھ لی ہے وہ ہی رابطہ کرے۔ شکریہ