Description
اسلام علیکم ماشااللہ گاڑی اس ٹائم اچھی کنڈیشن میں ہے کوئی کام نہیں تین ٹن وزن سکون سے پنڈی تک لے جاتی ہے ٹوٹا ڈیناکا حصہ لگا ہے ڈاکومنٹ فائل مکمل پاسنگ اس ماہ اوکے کی ہے پچھلے ٹائر ایک ماہ پہلے لگے ہیں انجن ٹوٹا 2400اور وہی نمبر سمارٹ کارڈ پر بھی لگا ہے گاڑی میرے نام پر ہے بائیو موقع پر