Description
سوزوکی خیبر برائے فروخت نمبر آل پنجاب تمام کاغذات مکمل موجود ٹوکن لائف ٹائم ، بائو میٹرک موقع پر ، انجن سسپینشن کلئر نیو سائلنسر ، نیو فیول پمپ ، نیو کاربوریٹر مہران سیٹں نیوں پوشش ، ٹائر نارمل باہر سے شاور ھے ، اے سی نہیں ھے ، ہیٹر نہیں ھے گھریلو استعمال میں رھی ھے ۔