Description
iPhone 13 Pro Max JV – 256GB | Battery Health 100%
iPhone 13 Pro Max JV، 256GB میموری کے ساتھ فروخت کے لیے موجود ہے۔
فون کی کنڈیشن بہت اچھی اور باقی مکمل صاف ہے۔
Battery Health: 100%
اسکرین تبدیل شدہ ہے اور اس کے گلاس پر صرف ایک چھوٹی سی لائن/نشان موجود ہے، باقی اسکرین بالکل ٹھیک کام کرتی ہے۔
Storage: 256GB
Price: 85,000 روپے
Final Price: 80,000 روپے تک
Exchange بھی ممکن ہے iPhone یا Samsung کے ساتھ، مناسب ڈیل ہونے پر۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔