Description
زبردست موقع — کمپیوٹر کی بورڈ برائے فروخت!
خوبصورت کلر
اچھی حالت، مضبوط باڈی اور بہترین لک
فائنل ڈیمانڈ: صرف 9,00 روپے
کمی بیشی مناسب حد تک ہو جائے گی
لوکیشن: جناح کالونی، نزد چھتری والی گراؤنڈ، کوئٹہ کیفے اور 23 بائٹ ریسٹورنٹ والی گلی
رابطے کے لیے: (Chat with seller)
پسند آئے تو دیر نہ کریں، پہلے رابطہ کرنے والا لے جائے گا!