Description
اسلام و علیکم!
میرے پاس اعلٰی کوالٹی کاباسمتی چاول موجود ہے،
جسکا مارکیٹ میں ریٹ کم از کم 350 روپے
اور زیادہ سے زیادہ 380 روپے ہے۔
میں اس چاول کو بہت ہی کم مارجن پر آپ لوگوں تک پہنچانا چاہتا ہوں۔
کیونکہ میں گھر سے یہ کام کر رہا ہوں تو مجھے کسی بڑے مارجن کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔
کائنات 1121 (Extra Long)
پریمئیم کوالٹی
فکس ریٹ 300 روپے فی کلو
اعلٰی کوالٹی کاسیلابھی دستیاب ہے
فکس ریٹ 285 روپے فی کلو
سپر کرنل
خوشبودار، لمبا چاول دستیاب ہے
فکس ریٹ 312 روپے فی کلو
چاول کی گارنٹی یہ ہیکہ مارکیٹ میں کہیں بھی جا کر چیک کروا لیں انشاء اللہ ریٹ بہت مناسب ہو گا اور تسلی بھی ہو گی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭از سُنتِ رسولٌ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نا پسند آنے کی صورت میں واپسی و تبدیلی ممکن ہے۔
الحمداللہ زیرو کمپلین
جن بھائیوں نے اعتمادکیاان کا شکریہ
مزید اشیاء کیلئے میرا کیٹلاگ ملاحظہ فرمائیں
جسکا لنک مندرجہ ذیل ہے
غوری ٹاؤن
فیز 4A
اسلام آباد
کیش آن ڈیلیوری/ڈیلیوری ممکن نہیں ہے
جزاک اللہ
Whatsapp
https://wa. me/(View phone number)
Catalogue link
https://wa. me/c/(View phone number)