Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ Olxپر ایک بندہ ہے جو لمبے عرصے سے کبوتر کی ایڈ ڈالتاہے اور اپنا لوکیشن غلط بتاتاہے جب آپ ان سے کبوتر خریدتے ہے تو وہ گڈاپ کا لوکیشن سینڈ کرتاہے
اور آپ سے بولتاہو کہ بائکیا کروادونگا
مجھ سے 8000کا فراڈ کیا ہے
پانچ چھ بینک اکاؤنٹ ہے ایزی پیسہ اکاؤنٹ بھی ہے اسکا
نمبر میں اسکرین میں ڈالتا ہوں ان سے بچ کر رہنا ہے (View phone number)