Sell
kabhi Ay Haqeeqat e Muntazir  /کبھی اے حقیقت منتظر 0

Details

ConditionNew
TypeEducation & Training

Description

آج الحاد اور لبرل ازم کا طوفان اس قدر طاقتور سانڈ بن چکا ہے،کہ جس سے اسلام اور مسلمانوں کو سخت حالات درپیش ہیں۔ یہ اندر کے وہ سانپ ہیں جو ڈسنے کے ساتھ ساتھ ہماری جڑوں کو کھوکھلا بھی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ضروری ہے کہ ان کے بارے کچھ وضاحت ہو جائے تاکہ سادہ لوح مسلمان ان الحادی، اور لبرل ازم کے افراد کا شکار نہ ہوں۔

ملحدین و منکرین کے اشکالات و ابہامات عقلی و نقلی دلائل کے ساتھ ایک کہانی کی صورت میں الاعتدال اسلامک ریسرچ سینٹر اسلام آباد نے پیش کیے ہیں ۔جوبہت آسان کر کے پیش کی گئی ہے اور یہ یونیورسٹی کے طلباء سےلے کر ایک عام قاری تک کے لیے راہ ہدایت ثابت ہو گی ...ان شاء اللہ

تو آیئے آج ہی خریدئیے :کبھی اے حقیقت منتظر ۔چند ایسے نوجوانوں کی داستاں جنہوں نے رات کے مسافر بن کر لوگوں کے لیے اجالائے حق روشن کیا۔

برائے رابطہ

:0

5

1

2

2

4

2

7

0

1

Mobile

0

3

0

00505139

بزریعہ ڈاک منگوانے کے لیے رابطہ کریں

Rs 250

kabhi Ay Haqeeqat e Muntazir /کبھی اے حقیقت منتظر

Ghauri Town, Islamabad, Islamabad Capital Territory
5 days ago
Seller description
Shahzad Mahboob
Member since Oct 2018
** *** ****
Show number

Posted in

Ghauri Town, Islamabad, Islamabad Capital Territory
AD ID 1011750518

Report this ad