Description
میرا پوکو فون بالکل نیا ہے مجھے ابھی پیسوں کی فورا ضرورت پڑ گئی ہے 256 جی بی میموری ہے اور اٹھ جی بی ریم ہے
ڈبہ چارجر سب کچھ ساتھ ہے وارنٹی میں ہے یہ فون اوریجنل پرائس ا کی
34k ہزار ہے اور فون میں کوئی مسئلہ بھی نہیں ہے بالکل نیا ہے زیادہ استعمال بھی نہیں ہوا بیٹری بہت اچھی ہے اور ہر چیز اس کی پرفیکٹ ہے بالکل نیا جیسا کنڈیشن بھی 10 بائ 10