Current location icon
All categoriesDropdown arrow
juice setup 0
1/ 1
Rs 80,000

juice setup

Chishti Nagar, Karachi
8 hours ago
Description
السلام علیکم! ضروری اطلاع مجھے اپنی جوس اور بریانی کا مکمل سیٹ اپ فوری طور پر فروخت کرنا ہے کیونکہ میری جاب لگ گئی ہے، اس لیے اب کاروبار جاری رکھنا ممکن نہیں۔ سیٹ اپ میں شامل سامان: چھت والا تھیلا AGS کی نئی 100Ah بیٹری (16 جون 2026 کو خریدی گئی، وارنٹی کارڈ موجود ہے) 1500 واٹ انورٹر (پورا دن بغیر بجلی کے 1000 واٹ کی جوسر مشین آرام سے چلاتا ہے) 2 جوسر مشینیں: - 1000 واٹ (نئی) - 350 واٹ 5 اسٹول 1 بڑا ٹیبل 4 بالٹیاں، ٹوکریاں اور دیگر ضروری سامان جوسر رکھنے کے لیے ریک 12 چھوٹے گلاس اور 5 بڑے اسٹیل کے گلاس بڑا سائز کولر تھرماپول کا آئس باکس دیگر چھوٹا موٹا کاروباری سامان اگر کوئی بھائی اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے اور سنجیدہ خریدار ہے تو مجھ سے رابطہ کرے۔ میں کاروبار کے حوالے سے مکمل رہنمائی بھی کر دوں گا۔ وزٹ: اورنگی ٹاؤن، سیکٹر 11 رابطہ نمبر: (Chat with seller) جزاک اللہ خیراً۔ Demand: eighty thousand
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116536710
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery