Description
phlips jucer machin
condition 7/10
Philips Juicer Machine فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سیب، گاجر اور دوسرے پھلوں کا تازہ جوس بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
حالت استعمال شدہ ہے، Overall Condition 7/10 ہے۔
معمولی استعمال کے نشانات موجود ہیں۔
قیمت: 3000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
contect(View phone number)
call
whtssap
(View phone number)