Description
سامان کی تفصیل ۔
تین ڈرم فوڈ گریڈ سٹیل ، ایک ڈرم 220 لیٹر ،
دو وال امپورٹڈ لگے ہوئے ہیں ایک دیسی وہ تبدیل کر کے دوں گا ، ڈیڈھ ہارس پاور موٹر امپورٹڈ گھر کے میٹر پر چلے گی ، کوکنگ والے ڈرم کے نیچے دو سوتر کا لوہے کا توا لگا ہوا ہے ، 1 پندرہ فٹ کا پائپ ، 2 ہیٹ گن ، سٹیپلر ، سکیل ، تین فوڈ گریڈ پلاسٹک بالٹی ، سلنڈر ، قینچی ، چھری ، پیچ کس وغیرہ ، سلنڈر ، 2 برنل ، لیزر ٹمپریچر چیکر ، دو سٹیل کی پراتیں ، لیٹر بڑے والا ایک چونکی جس پے پیٹ تیار ہوتے ہیں ۔ 2 وائپر ،