Sell
Jobs.
1 / 1

Details

Ad typeJob offer
Position typeFull-time
Salary periodMonthly
Salary from15000
Salary to30000

Description

1- Duckting Fabricator & Fitter

2- Helper (Argent)

3- Rock-wool insulation & G.I Sheet Fabricator & Fitter

4- Mechanical Fabricator & fitter

Permanent Jobs in Commando Engineering.

Education Max. Matric

Terms & Condition / شرائط و ضوابط

1. کمانڈو انجینئرنگ میں پہلی بار ، کسی بھی مزدور کو 3 ماہ کے معاہدے پر رکھا جاتا ہے۔

2. 3 ما ہ کنٹریکٹ پر مزدور کو مہینے میں کو ئی چھوٹی نہیں دی جاتی۔ اُسے 30 دن کام پے آناہوتا ہے.

3. کمپنی میں کسی دن کام نہ ہونے کی صورت میں مزدور کو پہلے بتا دیا جاتا ہے۔اور اُس دن مزدور کی اجرت نہیں لکھی جاتی۔

4. 3 ماہ مکمل ہونے کے بعد کمپنی مزدور کا کام دیکھ کر اُسے commando engineering کا مستقل ملازم کر دیتی ہے۔

5. پرمیننٹ ملازم ہونے پر کمپنی اپنےملازم کاcard social بنا دیتی ہے۔

6. ملازم کا انشورنس بھی کمپنی کی طرف سے ہوتا ہے ۔

7. انشورنس کی فیس ملازم کی سیلری سے ڈیڈکیٹ ہوتی ہے۔

8. ملازم پینشن کی رجسڑیشن بھی کمپنی کی ذمہ داری ہے۔

9. پرمیننٹ ملازم ہونے کے بعد اُسے ہفتہ ور چھوٹی ملنا شروع ہوجاتی ہے۔چھٹی والے دن کام پر آنے پر ملازم کو Over Time دیا جاتا ہے،

10. پرمیننٹ ملازم ہونے کے بعد امپلائی کی حاظری پوری ہونے پر کمپنی امپلائی کو سالانہ حاظری الاونس ملتا ہے۔

11. پرمیننٹ ملازم کو 6 مہینےبعد کنوینس دی جاتی ہے۔

12. ملازم کو نوکری چھوڑنے سے پہلے کمپنی کو 1 ماہ پہلے بتانا ہوگا۔ اگر ملازم بنا بتائے کمپنی چھوڑ دیتا ہے۔تو کمپنی کو یا اختیار ہے کےملازم کی تمام بقایا جات روکہ سکتی ہے۔کمپنی کی طرف سے دی گئی ملازم کو تمام فیسیلیٹی ختم کر دے گئی۔

13. کمپنی احاطے میں کسی قسم کی کوئی فرقے واریت، سیاسی طنازے، منشیات وغیرہ کی قطی اجازت نہیں ہے۔

Above mention of our company Terms & Condition Kindly Read & Follow The Rules

Visit Our Website: commandoengineering.pk

Contact us on OLX or phone also

Ali Akber:-0317/2822617

Address: B-16 Main Murghi khana bus stop near Aurangzaib Hospital Quaidabad Malir Karachi.

Rs 15000 - 30000 | Monthly

Jobs.

Quaidabad, Karachi, Sindh
Apr 21
Seller description
Commando Engineering
Member since Apr 2020
** *** ****
Show number

Posted in

Quaidabad, Karachi, Sindh
AD ID 1023985137

Report this ad