Description
> السلام علیکم،
میرا نام توقیر احمد ہے۔ میں ایک محنتی، دیانت دار اور ذمہ دار امیدوار ہوں اور فل ٹائم ملازمت کی تلاش میں ہوں۔
میرے تجربات درج ذیل ہیں:
• Online Quran Teacher (پاکستان اور مختلف بیرونی ممالک کے بچوں، بڑوں اور خواتین کو آن لائن قرآن مجید کی تعلیم)
• Bakery Packing
• Restaurant Packing
• Salesman
• House Driver
• Rider / Delivery Rider
• Basic Computer Knowledge
میرے پاس Valid Driving License اور Passport موجود ہے۔ میں نئی ذمہ داریاں جلد سیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہوں اور کسی بھی مناسب فل ٹائم جاب کے لیے دستیاب ہوں۔
Expected Salary: PKR 40,000 – 50,000 per month
Location: Hasan Abdal / Wah Cantt / Taxila / Islamabad / Rawalpindi
Name: Toqeer Ahmed
Contact: (Chat with seller)