Description
Sapphire Textile Industry Lahore Jobs 2026 | فوری بھرتی
لاہور میں سفائر ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے ورکرز کی ضرورت ہے۔ تجربہ کار اور بغیر تجربہ رکھنے والے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔
دستیاب آسامیاں:
- پیکنگ ورکر
- اسکیننگ ورکر
تنخواہ:
- بغیر تجربہ: 40,000 روپے ماہانہ
- تجربہ کار امیدوار: 45,000 روپے ماہانہ
سہولیات:
- مفت کھانا
- مفت رہائش
- مفت طبی سہولت
- دیگر ضروری سہولیات
مقام: لاہور، ٹھوکر نیاز بیگ
رابطہ برائے معلومات و اپلائی:
Moeen Sipra
(Chat with seller)