Description
السلام علیکم میرا نام محمد ساجد ہے مجھے کام کے ساتھ ضرورت ہے کوئی بھی کام ہو کر لوں گا سکیورٹی گارڈ گھر کے کام ہیلپنگ جو بھی کام کر لیں گے تیار ہوں مجھے کام کی ضرورت ہے میں ضلع رحیم یار خان صاحب ترنڈا محمد بنا میری عمر 20 سال ہے میری تعلیم میٹرک ہے