Description
میں آپ کے اچھے جواب کا انتظار کرتا ہوں، شکریہ۔ میرا تجربہ کھانا پکانے، آفس بوائے، گھر کی صفائی کے کام میں ہے۔ میں ٹیوشن بھی پڑھا سکتا ہوں، گھر کی ضروریات کا تمام سامان بھی لا سکتا ہوں، خریداری میں مدد بھی کر سکتا ہوں، اور گاڑی چلانے کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل بھی چلا سکتا ہوں۔