Description
السلام علیکم
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
میں گھر کے کام کاج جیسے صفائی، کھانا پکانے یا دیگر گھریلو کام بچے کو سنبھالنا مریض کو سنبھالنا گھر کے کوئی بھی کام کے لئے پارٹ ٹائم نوکری کی تلاش میں ہوں
اگر آپ کے پاس اس سلسلے میں کوئی موقع ہو یا آپ کو کسی مدد کی ضرورت ہو، تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
شکریہ