Description
السلام علیکم!
مجھے کراچی میں صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک (پارٹ ٹائم) جاب کی ضرورت ہے۔
کام کی تفصیل:
کمپیوٹر کا بیسک کام (ڈیٹا انٹری / کمپیوٹر آپریٹر)
آفس اسسٹنٹ / فرنٹ ڈیسک یا ریسیپشن کا کام
کلینک، میڈیکل اسٹور یا کسی بھی ادارے میں ہیلپر / اسٹاف کا کام
کام کے لحاظ سے سیلری کم بھی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، میرا مقصد کام سیکھنا اور ذمہ داری نبھانا ہے۔
رابطہ کریں (WhatsApp Only):
اگر آپ کے پاس اس ٹائمنگ کے لیے کوئی جاب خالی ہو تو براہ کرم اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:
(View phone number)