All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Apna Ghr Apna Business With Out Investment (Wo B Apny Ghr Bethy) 0
1 / 1

Apna Ghr Apna Business With Out Investment (Wo B Apny Ghr Bethy)

Blue Area, Islamabad
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameUSMAN ONLINE COLLECTION
Type of AdJob Offer
Salary from15000
Salary to50000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodWeekly
Position TypePart-time
Description
*اَلسّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهُ‎* *یو ایس* کلیکشن کی طرف سے آپکو خوش آمدید آپ ہمارا نمبر محفوظ (Save) کر لیں تا کہ آپکو ہماری ساری ورائٹی سٹیٹس پہ ملتی رہیں. . . ! *الحمدللہ. . . * *لیڈیز بیگ* *کاسمیٹکس* *جیولری* *حجاب* *شوز* *گھریلوآیٔٹم* *کسٹمائزآیٔٹم* * لیڈیز جینٹس کی تمام ورائٹی اور بہت کچھ صرف ایک چھت کے تلے* سستے اور معیاری سب اشیاء پورے پاکستان سے گھر بیٹھے آن لائن منگوائیں وہ بھی صرف ایک کال پر. . . آپکو کہیں جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی گھر کی چار دیواری میں رہ کر آپ کو کام کرنا ہوگا۔ ہماری پراڈکٹس اپنا کمیشن رکھ کر آگے کسٹمر کو سیل کریں_ہم resellers کو ڈسکاؤنٹیڈ ریٹس میں پروڈکٹس دے رہے ہیں ڈیلیوری کروانا ہماری ذمہ داری ہے آپ کو بس کسٹمر بنا کر آرڈر لے کے اس کا نام پتہ اور جہاں پہنچانا ہے وہ جگہ ہمیں بتانا ہوگی ہم اسے پہنچا دیں گے_ آپ ہماری Products اپنے گھر منگواکر خود کسٹمر کو اپنی پرائس پر بیچیں۔ یا آپ ڈائریکٹ کسٹمر کو ڈیلیور کروائیں اور ہمیں وہ پرائس بتادیں جس پر آپ نے سیل کیا ہے۔ ہم کسٹمر سے وہ amount لے لینگے اور آپ کو آپکا پرافٹ Easy/Paisa Jazz/Cash دے دیا جائے گا. طریقہ کار: آپ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو تصاویر دکھا کر آرڈر لے سکتے ہیں واٹس ایپ پر status لگا کر لے سکتے ہیں اگر فیس بک استعمال کرتے ہیں تو وہاں سے آرڈر لیں اگر انسٹاگرام استعمال کرتے ہیں تو وہاں سے آرڈر لیں گروپس میں شیئر کریں آپ کو Products گھر منگوانے کی ضرورت نہیں آرام سے ڈائریکٹ کسٹمر کے گھر بھجوادیں۔ آپ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی کہ اتنے آرڈرز لائیں آپ ایک ماہ میں 2 لائیں یا 20 آپ کا پرافٹ آپ کی محنت پر منحصر ہے. مختصر یہ کہ آپ کو آرڈر collect کرنے ہیں باقی کی ساری ذمہ داری ہماری ہے. ہمارا مقصد آپ کے لیے اچھی اور معیاری سروسز دینا ہے *جزاک اللہ* رابطہ نمبر (View phone number) (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1072119946
Report this ad