Description
مجھے فوری طور پر نوکری کی ضرورت ہے!
السلام علیکم!
میں ایک محنتی، ایماندار اور ذمہ دار شخص ہوں۔ مجھے کسی اچھی اور صاف ستھری جگہ پر ملازمت کی سخت ضرورت ہے۔
اگر کسی بھائی کے پاس کوئی مناسب نوکری موجود ہو تو براہِ کرم رابطہ فرمائیں۔
کام کی نوعیت: کوئی بھی مناسب، باعزت اور صاف ستھرا کام۔
آپ کی مہربانی ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
رابطہ نمبر:
0337-75776650
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ!