Description
مجھے نوکری کی ضرورت ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس گھر بیٹھے کام کرنے کی نوکری ہو یا کوئی آسان کام ہو جو میں محنت اور ایمانداری سے کر سکوں، تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔
میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں اور محنت سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ اگر کسی بھائی کو کسی ملازم کی ضرورت ہو یا وہ میرے لیے کسی کام کا بندوبست کر سکتا ہو، تو مہربانی فرما کر مجھ سے رابطہ کرے۔