Description
ہمیں اپنی فیکٹری کے لیے ایک تجربہ کار، ذمہ دار اور ہنر مند مکینیکل کاریگر کی ضرورت ہے۔
ضروری مہارتیں:
Jig & Fixture ڈیزائن اور تیار کرنے کا عملی تجربہ۔
Manual Lathe، Milling Machine، Shaper اور دیگر روایتی مشینیں چلانا جانتا ہو۔
ویلڈنگ، فٹنگ اور فیبریکیشن کا تجربہ ہو۔
ڈرائنگ یا سیمپل دیکھ کر کام تیار کر سکے۔
فیکٹری کے مختلف مکینیکل اور ٹیکنیکل کام خود سمجھ کر انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
پروڈکشن کے طریقۂ کار کی اچھی سمجھ رکھتا ہو اور ایسے Jig، Fixture یا حل تیار کر سکے جن سے پروڈکشن تیز، آسان اور زیادہ مؤثر ہو۔
کام میں بہتری (Improvement) اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو، صرف عام ہیلپر نہ ہو بلکہ ایک ماہر کاریگر ہو۔
تنخواہ: تجربہ، مہارت اور قابلیت کے مطابق بہترین پیکج دیا جائے گا۔