Description
مضبوط لوہے کا خوبصورت Garden Jhoola فروخت کے لیے موجود ہے۔ گھر کے لان، گارڈن، فارم ہاؤس یا بیٹھنے کی جگہ کے لیے بہترین ہے۔
Strong Metal Frame
2 Seater Design
خوبصورت اور مضبوط ساخت
آرام دہ نشست
Stylish & Attractive Look
Used لیکن اچھی حالت میں
فوری فروخت کے لیے دستیاب
Demand: Rs. 22,000