All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Ice Cream Chef (Jeddah) 0
1 / 3

Ice Cream Chef (Jeddah)

Saddar, Rawalpindi
2 days ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameSaudia Fast Food and Ice Cream Company
Type of AdJob Offer
Salary from150000
Salary to170000
Career LevelMid-Senior Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
ہمیں جدہ میں اپنے ریسٹورنٹ کے لیے ایک آئس کریم شیف کی ضرورت ہے۔ تنخواہ دو ہزار سے دو ہزار تین سو ریال ہوگی اور رہائش، ٹرانسپورٹ اور میڈیکل فراہم کیا جائے گا۔ اسے جیلاٹو اور سافٹ سرو آئس کریم بنانے کا ماہر ہونا چاہیے اور اچھی آئس کریم کی ترکیبیں آنی چاہیے۔ اسے سویٹ کریم، سوفت سورل، لش کرش، مینالو جیلاٹو، ہفنی ٹفنی یا کسی اور اچھی آئس کریم شاپ پر کام کرنے کا تجربہ ہونا چاہیے۔ ترکیبیں اور آئس کریم بنانے کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ براہ کرم نیچے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر اپنی تفصیلات بھیجیں۔ 0/3/4/5/0/5/5/6/9/2/6 براہ کرم کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ میسج بھیجیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1086286308
Report this ad