Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Jazz device 4G 0
1/ 3
Rs 8,500

Jazz device 4G

Others, Multan
2 hours ago
Details
Type Other
Condition New
Description
جیز 4G ڈیوائس برائے فروخت السلام علیکم بھائیو! میرے پاس جیز (Jazz) کی 4G ڈیوائس فروخت کے لیے موجود ہے۔ گاڑی میں نیٹ چلانے کے لیے یا آن لائن کام کرنے والے بھائیوں کے لیے بہترین ہے۔ نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کی اسپیڈ اچھی ہے۔ ایک وقت میں 4 سے 5 لوگ بآسانی انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ کنڈیشن بہت اچھی ہے۔ صرف 6 دن استعمال ہوئی ہے۔ باقی سب کچھ بالکل اوکے ہے، کوئی مسئلہ نہیں۔ تمام چیزیں مکمل ہیں۔ جس بھائی کو یہ ڈیوائس چاہیے، وہ نیچے دیے گئے میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرے اور ڈیوائس حاصل کر لے۔ شکریہ!
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120621668
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery