Description
میرے پاس صحت مند، ایکٹو اور خوبصورت جاوا فنچ برائے فروخت موجود ہیں۔
پرندوں کی تفصیلات:
1. وائٹ جاوا فنچ کا جوڑا
- بریڈر پیئر ہے۔
- پہلے بھی بچے دے چکا ہے۔
- اب دوبارہ انڈے دے رہا ہے اور بریڈنگ میں ہے۔
2. وائٹ جاوا فنچ پٹھے
دو وائٹ پٹھے بھی موجود ہیں۔
3. Standard Size Fawn Java Finches کا جوڑا
- بریڈر پیئر ہے۔
- انڈے بھی دے چکا ہے۔
4. Grey Java Finch
- ایک عدد میل موجود ہے۔
دیگر سامان:
- 1 عدد برڈ باکس
- 4 عدد مٹکیاں
تمام پرندے صحت مند اور ایکٹو ہیں۔
قیمت:
تمام پرندے اور سامان ایک ساتھ لینے والے بھائی کے لیے خصوصی قیمت:
صرف 6,000 روپے (Final Price)
میری ترجیح یہی ہے کہ کوئی بھائی مکمل سیٹ لے جائے، یعنی تمام پرندے، باکس اور مٹکیاں ایک ساتھ۔
اگر کوئی بھائی الگ الگ پرندے یا سامان لینا چاہتا ہے تو ان باکس رابطہ کرے، الگ سے قیمت بتا دی جائے گی۔
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔ شکریہ!
0/3/1/2/9/6/5/0/4/1/7
Whatsapp and call