Description
اوریجنل جاپانی برانڈ Janome Jem الیکٹرک سلائی مشین برائے فروخت
حالت (Condition): بالکل نئی جیسی (10/10)، صرف ایک مہینہ استعمال کی گئی ہے۔
خصوصیات:
اس میں مختلف ڈیزائن اور پیکو/کڑھائی (Zig-zag & Decorative Stitches) کے 11 سے زائد بلٹ ان (Built-in) اسٹائل موجود ہیں۔
کاج (Buttonhole) بنانے کی سہولت بھی موجود ہے۔
چلانے میں انتہائی آسان، ہموار (Smooth) اور کم آواز والی مشین ہے۔
گھریلو استعمال اور بوتیک کے کام کے لیے بہترین ہے۔
ساتھ ملنے والا سامان: اوریجنل فٹ پیڈل (Foot Pedal) اور پاور کیبل مکمل طور پر ٹھیک حالت میں ساتھ ہے۔
فروخت کی وجہ: استعمال میں نہیں آ رہی۔
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔ موقع پر آ کر تسلی سے چیک کر کے لے جائیں۔
03298q66132 what's app only