Description
JANOME 8210 Computerized Sewing Machine For Sale
گھر بیٹھے بہترین سلائی مشین خریدنے کا سنہری موقع!
برانڈ: JANOME
ماڈل: 8210
جاپانی ساخت (Made in Japan)
کمپیوٹرائزڈ سلائی مشین
خوبصورت ڈیزائن اور بہترین کوالٹی
پاور: 65W
مشین کی اصل تصاویر دیکھ کر تسلی کریں۔
قیمت: مناسب آفر دیں
رابطہ: ان باکس کریں۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ!