Description
ملازمت کا اشتہار — سویپر / جینیٹر (Sweeper / Janitor)
TeReSol Pvt. Ltd. کو اپنے اسلام آباد آفس کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار سویپر / جینیٹر کی ضرورت ہے۔
مقام: 15-شیخ زید بن سلطان روڈ، سیکٹر H، ڈی ایچ اے فیز II، اسلام آباد
تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
سہولیات:
• تین وقت کا کھانا
• رہائش کی سہولت
ذمہ داریاں:
• دفتر کی صفائی اور ستھرائی برقرار رکھنا۔
• فرش، کمروں اور دیگر دفتری جگہوں کی صفائی کرنا۔
• صفائی کے سامان کو مناسب طریقے سے استعمال کرنا۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں
(View phone number)