Description
*Y-S Wear - Outdoor Sport Jacket*
سردیوں کے لیے سب سے بہترین اور سٹائلش جیکٹ آ گئی ہے!
*خصوصیات:*
کلر: ییلو + وائٹ - بہت ہی خوبصورت کمبینیشن
سائز: *XXL* - فل سائز، آرام دہ فٹنگ
کپڑا: واٹر پروف + ہوا روکنے والا، سردی میں فل گرم
اندر سے نرم استر، پہننے میں بہت آرام دہ
بازو پر OUTDOOR SPORT پرنٹ، سپورٹس لک
برانڈ: Y-S Wear - اوریجنل امپورٹڈ
*ہر جگہ کے لیے بہترین:*
بائیک رائیڈنگ، سفر، سکول، کالج، آفس اور روزمرہ استعمال کے لیے۔
*قیمت: صرف 2000 روپے*
**آرڈر کے لیے انباکس میں میسج کریں*
جلدی کریں، سٹاک محدود ہے!
*پہلے آئیں، پہلے پائیں!*
#Jacket #WinterCollection #OutdoorSport #YSWear #Lahore #Pakistan
(Chat with seller)
-