Description
Jack سلائی مشین برائے فروخت (Double Cut Motor کے ساتھ)
برانڈ: Jack
کنڈیشن: بہترین / فل ورکنگ
موٹر: ڈبل کٹ موٹر (پاور فل اور تیز)
استعمال: گارمنٹس، پینٹس اور ہیوی سلائی کے لیے بہترین
عام مشینوں میں نارمل موٹر ہوتی ہے
اس مشین میں ڈبل کٹ موٹر لگی ہے جو زیادہ پاور اور بہتر پرفارمنس دیتی ہے
موٹر کی قیمت: تقریباً 13,000 روپے (الگ سے لگوائی گئی)
سلائی کوالٹی: نہایت صاف، فاسٹ اور پروفیشنل
مکمل سیٹ اپ:
مشین + موٹر مکمل تیار
فوراً کام کے لیے ریڈی
لوکیشن: اڈا کھراج پورہ، بہاول نگر
رابطہ نمبر: (View phone number)
اہم ہدایت:
فضول سوالات سے گریز کریں
صرف سنجیدہ خریدار حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں
قیمت میں صرف معمولی کمی بیشی ممکن ہے، زیادہ بارگین نہ کریں